Add your promotional text...
YouTube and Affiliate Marketing
Crash Course
Course Fee: Rs. 2000
Rs. 800
About Course
کورس کا تعارف:
اگر آپ یوٹیوب اور افیلیئیٹ مارکیٹنگ میں قدم رکھنا چاہتے ہیں تو یہ ابتدائی سطح کا کورس آپ کے لیے ایک بہترین آغاز ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کورس میں آپ کو بنیادی اصول، ضروری اصطلاحات اور عملی طریقۂ کار سکھایا جائے گا تاکہ آپ اعتماد کے ساتھ اپنی آن لائن مہارتوں کو بہتر انداز میں فروغ دے سکیں۔
اس کورس میں آپ کیا سیکھیں گے؟
• یوٹیوب چینل بنانے کا طریقہ
• یوٹیوب چینل پر ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا طریقہ
• یوٹیوب اور افیلیئیٹ مارکیٹنگ میں استعمال ہونے والی اہم اصطلاحات
• افیلیئیٹ مارکیٹنگ کیا ہے اور یہ کس طرح کام کرتی ہے؟
• افیلیئیٹ مارکیٹنگ کے لیے لینڈنگ پیجز بنانے کا طریقہ
• یوٹیوب اور افیلیئیٹ مارکیٹنگ کے لیے مفید ٹولز اور وسائل سے واقفیت
اس کورس کی تمام ویڈیوز اور عملی سرگرمیاں آپ صرف اپنے موبائل فون کے ذریعے مکمل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کی ضرورت نہیں البتہ باعثِ سہولت ہیں۔ لہٰذا آپ کسی بھی وقت اور کہیں بھی آسانی سے سیکھ سکتے ہیں۔
اہم بات:
یہ کورس آپ کو بنیادی معلومات، رہنمائی اور ضروری مہارتیں فراہم کرے گا تاکہ آپ اپنے سفر کا آغاز مؤثر انداز میں کر سکیں۔ البتہ کامیابی کا انحصار آپ کی اپنی محنت، مستقل مزاجی اور عملی کوششوں پر ہوگا۔ اگر آپ سیکھے ہوئے اسباق پر باقاعدگی سے عمل کرتے رہیں اور مستقل مزاجی کے ساتھ آگے بڑھیں تو یہ عادتیں آپ کو بہتر نتائج حاصل کرنے میں مدد دیں گی۔
کورس فارمیٹ:
Asynchronous (Self-Paced)
نوٹ: اگر آپ نے دو دن میں کورس کا ٪20 حصہ مکمل کیالیکن آپ کو کورس کا مواد سمجھ نہیں آیا تو آپ REFUND کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔